1/3
FINCA Pakistan screenshot 0
FINCA Pakistan screenshot 1
FINCA Pakistan screenshot 2
FINCA Pakistan Icon

FINCA Pakistan

FINCA Microfinance Bank
Trustable Ranking Icon
1K+다운로드
21MB크기
Android Version Icon4.1.x+
안드로이드 버전
4.0(30-08-2023)
-
(0 리뷰)
Age ratingPEGI-3
다운로드
세부 정보리뷰정보
1/3

FINCA Pakistan의 설명

فنکا مائکرو فنانس بینک پاکستان آپ کے لئے لایا اردو میں موبائل والٹ ایپ جو آپ کو یوٹیلیٹی بل کی ادائیگی ، موبائل ٹاپ اپ ، رقم بھیجنے اور وصول کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے وہ بھی بلکل مفت!

یہ خصوصی اور محفوظ موبائل ایپلیکیشن آپ کو ہر قدم پر آپ کی رہنمائی کے لئے آڈیو سہولت بھی پیش کرتی ہے ۔

یہ ایپلیکیشن ہمارے صارفین کو مختلف ادائیگی کی سہولیات فراہم کرتی ہے جن میں شامل ہیں:

مفت بل کی ادائیگی:

اپنے تمام یوٹیلیٹی بلزکی ادائیگی کریں۔

- گیس بل (SNGPL اور SSGC)

- بجلی کا بل (GEPCO، HESCO، K-E، LESCO، MEPCO & PESCO)

- ٹیلیفون اور انٹرنیٹ بل (پی ٹی سی ایل)

- پانی کا بل (KWSB)

مفت موبائل ریچارج:

جاز ، یوفون ، زونگ اور ٹیلی نار کے موبائل بیلنس صرف ایک کلک پرحاصل کریں ۔

فنڈز کی منتقلی:

پاکستان میں کسی بھی بینک سے پیسہ مفت بھیجیں یا وصول کرنے کی آسانی ۔ اس کے علاوہ آپ ہمارے ایجنٹ نیٹ ورک ، یو بی ایل اومنی کے اشتراک سے رقم جمع کروا یا نکلوا سکتے ہیں۔

FINCA Pakistan - 버전 4.0

(30-08-2023)
뭐가 새롭나Minor bugs fixed.

아직 평가나 리뷰가 없습니다! 첫 번째로 남겨 보세요

-
0 Reviews
5
4
3
2
1

FINCA Pakistan - APK 정보

APK 버전: 4.0패키지: com.finja.simsim.urdu
안드로이드 호환: 4.1.x+ (Jelly Bean)
개발자:FINCA Microfinance Bank개인정보보호정책:https://finca.pk/faqs권한:13
이름: FINCA Pakistan크기: 21 MB다운로드: 2버전 : 4.0출시 날짜: 2023-08-30 03:31:26최소 스크린: SMALL지원되는 CPU:
패키지 ID: com.finja.simsim.urduSHA1 서명: 18:84:74:7E:91:46:B8:D2:74:98:7D:F4:B5:4D:47:39:5E:BB:D2:69개발자 (CN): Android단체 (O): Google Inc.로컬 (L): Mountain View나라 (C): US주/시 (ST): California패키지 ID: com.finja.simsim.urduSHA1 서명: 18:84:74:7E:91:46:B8:D2:74:98:7D:F4:B5:4D:47:39:5E:BB:D2:69개발자 (CN): Android단체 (O): Google Inc.로컬 (L): Mountain View나라 (C): US주/시 (ST): California